گمراہ کے معنی
گمراہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُم + راہ }
تفصیلات
١ - بھٹکا ہوا، راستے سے ہٹا ہوا، بھولایا بہکا ہوا، کج رو، منحرف۔, m["بد مذہب","بھٹکا ہوا","بہکا ہوا","بے راہ","پھرا ہوا","خدا یا انسان سے نہ ڈرنے والا","راستہ بُھولا ہوا","گم کردہ راہ","کج رو"]
اسم
صفت ذاتی
گمراہ کے معنی
١ - بھٹکا ہوا، راستے سے ہٹا ہوا، بھولایا بہکا ہوا، کج رو، منحرف۔
گمراہ english meaning
abandonedastraydaringdepravederringhereticallostmisguidedmisledwandering on the wrong roadwicked
شاعری
- ہم تو گمراہ جوانی کے مزوں پر ہیں میر
حضرتِ خضر کو ارزانی ہو پیری کا مزا - گمراہ بھی ہم کبھی رہے ہیں
اس فخر میں کچھ عجب نشے ہیں - جو ضلالت سے ہوں گمراہ وہ اے ظل خدا
ذل اقدام سے ہوں خاک مذلت پہ ذلیل - پاؤں کیا جلد بری چال سے آگاہ ہوئے
راہ پرآنے نہ پائے تھے کہ گمراہ ہوئے - برا ہو پائے سر کش کا کہ تھک جانا نہیں آتا
کبھی گمراہ ہو کر راہ پر آنا نہیں آتا - سنتا ہی نہیں وہ بت گمراہ کسی کی
گو آپ سفارش کرے اللہ کسی کی - یا اس بت گمراہ کو لا راہ وفا پر
یا پھیر دے اے گردش دوراں مرے دل کی - چوٹوں پر رکھ لے اگر وہ بت گمراہ تجھے
بھاگنے کی بھی نہ اے ترک ملے راہ تجھے - یا یہ کہ راہ راست سے گمراہ کارواں
شب کو لٹا پٹا کسی جنگل میں ہو رواں - صدر دوسرا، رحم دل و سرور مہموم
آسودہ ہو ہر سالک و گمراہ ہو محروم
محاورات
- دل گمراہ ہونا