ڈھینڈا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dheinda meanings and details

ڈھینڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈھیں (و مجہول) + ڈا }

تفصیلات

١ - (عوامی) بڑا پیٹ، توند، ہندی میں ڈھینڈا ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں جس میں بیج بنتا ہے اور بڑھتا ہے جو عام طور پر ڈوڈا کہلاتا ہے کاشتکاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں۔, m["بڑا پیٹ"]

اسم

اسم نکرہ

ڈھینڈا کے معنی

١ - (عوامی) بڑا پیٹ، توند، ہندی میں ڈھینڈا ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں جس میں بیج بنتا ہے اور بڑھتا ہے جو عام طور پر ڈوڈا کہلاتا ہے کاشتکاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں۔

ڈھینڈا or Dheinda english Translation

freely

شاعری

  • ڈھینڈا جو آنکھ مندی نے پھلایا حرام کا
    ہے باندی بچی پیٹ بھی ہوگا غلام کا
  • ملتی ہے باغبانوں سے ہے شوق ہار کا
    گلزار پھول جائے نہ ڈھینڈا بہار کا

محاورات

  • باؤ نہ بتاس تیرا آنچل کیونکر ڈولا۔ پوت نہ بھٹار تیرا ڈھینڈا کیونکر پھولا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!