ڈھیٹ پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dheet-pan meanings and details

ڈھیٹ پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِھیٹ + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈھیٹ| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت و اسمیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "مضامین عظمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اڑیل پن","بد لحاضی","بے باکی","بے حمیتی","بے حیائی","بے شرمی","بے غیرتی","بے مروّتی","شوخ چشمی"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ڈھیٹ پن کے معنی

١ - ڈھٹائی، بے شرمی، بے باکی، بے خوفی۔

"الفاظ پرست حضرات صفائی اور ڈھیٹ پن سے اللہ تعالٰی کی ذات اور صفات کے متعلق پڑھے پڑھاش سنے سناش الفاظ دہراتے ہیں۔" (١٩٢٥ء، مضامین عظمت، ٥٣)

٢ - ہٹ دھرمی، ضد۔

"خطوط کی روشنی میں ان کا جواب دینا ضروری نہیں رہا ہے مگر میں ان کے ڈھیٹ پن کا خاصا قائل ہو چکا ہوں۔" (١٩٧٠ء، برش قلم، ٢٥٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!