ڈیرا ڈنڈا
{ ڈے + را + ڈَن + ڈا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسما |ڈیرا| کے ساتھ |ڈنڈا| لگانے سے مرکب |ڈیرا ڈنڈا| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "مرقع زبان و بیان دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ڈیرا ڈنڈا کے معنی
١ - سامان، ساز و سامان، بوریا بستر، ٹنڈیرا۔
"اگرچہ یہ اردو ابھی پیدا نہیں ہوئی مگر اس کا پیش خیمہ ڈیرا ڈنڈا یورپ میں آ گیا ہے۔" (١٩١٥ء، مرقع زبان و بیان دہلی، ١٥)