ڈیلٹائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Deltaai meanings and details

ڈیلٹائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈیل (ی مجہول) + ٹا + ای }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |ڈیلٹا| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |ڈیلٹائی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "جدید عالمی معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["delta "," ڈیلْٹا "," ڈیلْٹائی"]

اسم

صفت نسبتی ( مؤنث - واحد )

ڈیلٹائی کے معنی

١ - دریائی دہانے کی زمین، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق۔

"جنوب مشرقی ایشیا کے ڈیلٹائی خطے دریائے سندھ کی وادی اور دریائے نیل کی زرخیز تراب زرعی آبادی کی پرورش کرتی ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٩٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!