ڈیری فارم کے معنی
ڈیری فارم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈے + ری + فارم }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم |ڈیری| کے ساتھ اِسی زبان سے اسم |فارم| بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٥ء میں "اسلامی گٹورکھشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ زمین جس پر ڈیری کے مویشی پرورش کئے جائیں"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
ڈیری فارم کے معنی
١ - وہ احاطہ جہاں دودھ دینے والے جانوروں کی پرورش اور افزائشِ نسل کی جاتی ہے۔
"لالی نے بتایا "میں جی اوکاڑہ ڈیری فارم میں نوکری کرتا ہوں"۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ٢٢٧:١)
ڈیری فارم english meaning
(archaic) Turkeyasia MinorByzantine EmpireOttoman Caliphate