ڈیش بورڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dashboard meanings and details

ڈیش بورڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَیش (ی لین) + بورْڈ (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے |اسم| ڈیش کے ساتھ اسی زبان ایک اسم |بورڈ| ملانے سے مرکب بنا۔ جو اُردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء کو "آئینہ موٹر کاری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈیش بورڈ کے معنی

١ - گاڑی چلانے والے کی مقابل کا وہ تختہ جس میں میٹر نصب ہوتے ہیں۔

"ناصرہ دروازے کے اندر جھک کر ڈیش بورڈ کے خانے کا ڈھکنا کھولنے لگی۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ٢١٣)

ڈیش بورڈ or Dashboard english Translation

["dashboard"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!