ڈیپ فریزر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ḍīp frīzar meanings and details

ڈیپ فریزر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِیپ + فِری + زَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "کیا قافلہ جاتا ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔

["DeepFreezer "," ڈِیپفَرِیزَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈیپ فریزر کے معنی

١ - [ سائنس ] منجمد کرنے والا، مائع اشیا کو جما دینے والا صندوق نیز الماری نما ظرف۔

"جب میں نے حفیظ کو اتنی مدت گزرنے کے بعد دیکھا تو یوں معلوم ہوا کہ جیسے وہ ڈیپ فریزر سے نکل کر آیا ہے۔" (١٩٨٤ء، کیا قافلہ جاتا ہے، ١٢٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!