ژرف نگاہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zharf nigaahi meanings and details

ژرف نگاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ژَرْف + نِگا + ہی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |ژرف| کے ساتھ |نگاہ| لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |ژرف نگاہی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امعانِ نظر","پار جانے والا","ژرف بینی","عمق بینی","گھسنے والا","معاملہ فہم","نظر تعمق"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ژرف نگاہی کے معنی

١ - گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی۔

"جو متوسط طبقے کی زندگی کی بے لاگ عکاس تھی وہ ژرف نگاہی تھی جو اس نوعمری میں شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے۔" (١٩٨٨ء، افکار، کراچی، ستمبر، ١٩)

ژرف نگاہی کے مترادف

ژرف بینی

تيز, چبھنےوالا, خارق, نافذ

ژرف نگاہی or zharf nigaahi english Translation

denth of visionpenetrating

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!