ژرف نگاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jurf nigah meanings and details

ژرف نگاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ژَرف + نِگاہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |ژرف| کے ساتھ |نگاہ| لگانے سے مرکب |ژرف نگاہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء، کو "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ژرف نگاہ کے معنی

١ - گہری نظر رکھنے والا، باریک بین، دیدہ ور۔

"ایک ماہر فن عروض، ایک ژرف نگاہ نقاد اب تک کیسے ان کی آنکھوں سے پوشیدہ رہا۔" (١٩٨٢ء، برش قلم، ٧٦)

ژرف نگاہ کے مترادف

ژرف بیں

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!