ژند اوستا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zand-avesta meanings and details
ژند اوستا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ژَنْد + اَوِس + تا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |ژند| کے ساتھ |اوستا| لگا کر مرکب |ژند اوستا| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٦ء کو "سرور سلطانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ژند اوستا کے معنی
١ - آتش پرستوں کے مذہب کی مقدس کتاب جس میں بانی مذہب زرتشت کی تعلیمات اور عقائد درج ہیں۔
"ان عبارتوں سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ لکھنے والے کو ژند اوستا سے کہیں زیادہ بائیبل پر عبور حاصل ہے۔" (١٩٢٨ء، خطوط محمد علی، ١٩١)
ژند اوستا or zand-avesta english Translation
Zoroastrian scriptures with their official exegesis