ژندہ رود کے معنی
ژندہ رود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ژَن + دَہ + رُود }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسما |ژندہ| کے ساتھ |رود| لگانے سے مرکب |ژندہ رود| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٥ء کو "کف دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ژندہ رود کے معنی
١ - پرانا دریا، (مجازاً) دریائے نیل۔
وطن کے بام و دران کو سلام کہتے ہیں وہ ژندہ رود، وہ چابک سوار وقت رواں (١٩٧٥ء، خروش خم، ٢٥)