ژند بافی کے معنی
ژند بافی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ژَنْد + با + فی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |ژند| اور |باف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |ژند بافی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "صوت تغزل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ژند بافی کے معنی
١ - گانا گانا، خوش الحانی، نغمہ سرائی، زمزمہ خوانی۔
خدمت ہے ژند بافی گلشن طیور کی ازبر ہیں عندلیب کو سطریں زبور کی (١٩٣٣ء، صوت تغزل، ١٩٦)