ژولیدگی کے معنی

ژولیدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ژو (واؤ مجہول) + لِی + دَگی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |ژولیدہ| کی |ہ| کو فارسی قواعد کے مطابق حذف کر کے |گٍ| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے لفظ |ژولیدگی| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "حاجی بغلول" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غم و اندوہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ژولیدگی کے معنی

١ - الجھاؤ، پریشانی۔

"آج کا انسان . ذہنی و فکری ژولیدگی اور اخلاقی و عملی پستی کا شکار ہو چکا ہے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٧/اپریل، ٣)

Related Words of "ژولیدگی":