ژولیدہ بیانی کے معنی
ژولیدہ بیانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ژو (و مجہول) + لی + دَہ + بَیا + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |ژولیدہ| کے ساتھ عربی اسم |بیان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |ژولیدہ بیانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "ملفوظات اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ژولیدہ بیانی کے معنی
١ - بیان کا الجھاؤ، گنجلک اظہار خیال یا تحریر۔
"ولیدہ بیانیوں اور کج بحثیوں کی عمریں تمام ہو گئیں۔" (١٩٨٦ء، فاران، کراچی، جولائی، ١٣)