ژرف تخیل کے معنی

ژرف تخیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ژَرْف + تَخَیُ + یُل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ژرف| کے ساتھ عربی اسم |تخیل| لگانے سے مرکب |ژرف تخیل| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "فردوس تخیل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ژرف تخیل کے معنی

١ - حسن خیال، خیال کی لطافت۔

 ہے سیم برژرف تخیل شب مہ میں یہ سیمبری کس کے لیے? میرے لیے ہے (١٩٢١ء، فردوس تخیل، ١٨٤)