کار آفریں کے معنی
کار آفریں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کار + آف + رِیں }
تفصیلات
iفارسی زبان میں |کردن| مصدر سے حاصل مصدر |کار| کے بعد آفریدن مصدر سے مشتق صیغہ امر |آفریں| بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت نیز بطور اسم مذکر استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خدا تعالٰے"]
اسم
صفت ذاتی
کار آفریں کے معنی
١ - کام کا بنانے والا، کام پیدا کرنے والا؛ مراد کا رکشا، کار ساز، خالق: مراد: خداوندِ عالم۔
ہاتھ ہے اللہ کا بندہ مومن کا ہاتھ غالب کار آفریں، کار کشا کار ساز (١٩٣٥ء، بال جبریل، ١٣٢)
کار آفریں english meaning
indigentinsolventpauperpoor