کارتوس کے معنی
کارتوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کار + تُوس }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کارٹوچ| سے اخذ کیا گیا ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کاغذ یا پیتل کی نالی جس میں بارود چہرہ یا گولی ڈال کر بندوق میں چلاتے ہیں"]
Cartouche کارْتُوس
اسم
اسم آلہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کارْتُوسوں[کار + تُو + سوں (و مجہول)]
کارتوس کے معنی
١ - موٹے کاغذ وغیرہ کے خول کی بنی ہوئی نلکی جس کے سرے پر گولی یا چھّرے اور باقی میں بارود بھری ہوتی ہے۔ اور اسے بندوق وغیرہ میں رکھ کر چلاتے ہیں، گولی۔
"مگر قانون تو خالی کارتوس میں ہوتا ہے۔" (١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ١٧٤)
کارتوس english meaning
cartridgecartridge [E]