کارجہاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kaar-e-jahaan meanings and details

کارجہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + رے + جَہاں }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |کار| بطور مضاف کے ساتھ فارسی اسم |جہاں| مضاف الیہ کے طور پر لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کارجہاں کے معنی

١ - دُنیا کا کاروبار، دُنیا کے معاملات اور دھندے، معاش کی تگ و دو، (مجازاً) دنیا وی زندگی۔

 شروعِ عشق میں سمجھے تھے ہم بھی فراغت مل گئی کارِ جہاں سے (١٩٨٨ء، آنگن میں سمندر، ١٥٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!