کارزار کے معنی
کارزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کار + زار }
تفصیلات
iفارسی زبان میں |کردن| مصدر سے حاصل مصدر |کار| کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ لاحقہ ظرفیت |زار| لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مصاف رن"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
کارزار کے معنی
١ - جنگ، معرکہ، لڑائی، مقابلہ۔
"ہر سمت انہوں نے اردو کی خاطر ایک میدانِ کارزار گرم کر دیا تھا۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٣٤٧)
کارزار english meaning
battlewarconflict.(Plural) lordly ways [A~ نیابت]
شاعری
- ساتھ کچھ آزمودہ کارکریں
قاوہ آگاہ کارزار کریں - یہ آیا وہ گیا کی جھڑی دفعةً لگی
میدان کارزار میں آوا گون لگی