کارستانی کے معنی
کارستانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + رَس + تا + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں کردن مصدر سے حاصل مصدر |کار| کو فارسی لاحقہ ظرفیت |ستان| سے ملا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جوڑ توڑ","چال بازی","دغا بازی","سازش (کرنا ہونا کے ساتھ)","سازش کارسازی","فریب کاری","نٹ کھٹی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
اقسام اسم
- جمع : کارَسْتانِیاں[کا + رَس + تا + نِیاں]
- جمع غیر ندائی : کارَسْتانِیوں[کا + رَس + تا + نِیوں]
کارستانی کے معنی
١ - ہوشیاری، ہنرمندی، چالاکی، عیاری؛ سازش۔
"یہ کارستانی خود حاجی صاحب کی تو نہیں تھی۔" (١٩٨٧ء، گلی گلی کہانیاں، ٥٣)
کارستانی کے جملے اور مرکبات
کارستانی
کارستانی english meaning
warkmanship; art.daughter|s songrandson
محاورات
- کی کارستانی ہونا