کارنس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Karnis meanings and details

کارنس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کار + نَس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "سوانح عمری امیر علی ٹھگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیوار کی کنگنی"]

Cornice کارْنَس

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کارْنَسوں[کار + نَسوں (و مجہول)]

کارنس کے معنی

١ - چھجہ، طاقچہ۔

"سامنے کار نس پر میری بیوی اور بچوں کی تصویریں خاموشی سے مجھے گھور رہی تھیں۔" (١٩٨٧ء، نگار، کراچی، جولائی، ٧٥)

کارنس کے مترادف

منڈیر

سینکا, گگر

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!