کاشت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kasht meanings and details

کاشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کاشْت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠١ء کو "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بوئی ہوئی زمین","جوتی ہوئی دھرتی","جویا بوتا","قبضۂ زمین","مزروعہ زمین جو کسی کے قبضے میں ہو","موروثی زمین","کھڑا کھیت","کھیتی باڑئ","کھیتی باڑی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کاشت کے معنی

١ - کھیتی، زراعت۔

"اس نے بڑی شد و مد سے اپنی زمین پر کاشت شروع کی تھی۔" (١٩٨٧ء، حصار، ٢٨)

٢ - بوائی، بیج بونا، فصل لگانا۔

"یہ پورب کی سرزمین میں علم کی پہلی کاشت تھی۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ١٢)

٣ - وہ زمین جس میں کھیتی ہو، مزروعہ زمین جو کسی کے قبضے میں ہو۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)

"جاپان میں جھینگوں کی کاشت کافی بڑے پیمانے پر کی جا رہی ہے۔" (١٩٧٥ء، سمکیات، ٧٣)

٤ - افزائش نسل، پرورش۔

کاشت کے مترادف

چک, زراعت, کشت, فلاحت

جوت, زراعت, فلاحت, کشتکاری, کھیتی

کاشت کے جملے اور مرکبات

کاشت کار, کاشت گاہ

کاشت or Kasht english Translation

Ploughingtillingcultivating; tillage; cultivated landa cultivated tract; a fielda farm; holdingtenure (of land)bringing under the ploughcultivation ; tillage ;

محاورات

  • چقندر کاشتم زردک برآمد
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!