کاشف کے معنی
کاشف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + شِف }ظاہر کرنے والا کھولنے والا
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ عربی سے اردو میں حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کھولنا","پردہ دور کرنے والا","ظاہر کرنے والا","کھولنے والا"], ,
کشف کَشْفْ کاشِف
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : کاشِفَہ[کا + شِفَہ]
- جمع استثنائی : کاشِفِین[کا + شِفِین]
- جمع غیر ندائی : کاشِفوں[کا + شِفوں (واؤ مجہول)]
- لڑکا
کاشف کے معنی
مانع دیدار تھے تجھ کو حجابات نظر یہ جہانِ غم بھی ورنہ کاشفِ انوار تھا (١٩٢٩ء، متاع درد، ٨٧)
کاشف کے مترادف
جاسوس
کَشَفَ
کاشف english meaning
create new problemone who discloses or reveals [A~ کشف]Kashif
شاعری
- یاصر مبصر بصیرة سوہی کاشف مکشوف دبا کے ری
اعمی دیکھ کیا اعمی ہور اتناں کوں سو کے ری