کاظم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kazim meanings and details

کاظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + ظِم }غصہ پینے والا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غصہ روکنا","امام موسٰے رضا کا لقب","غصہ پی جانے یا مارنے والا","غصہ روکنا"], ,

کظم کاظِم

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : کاظِمَہ[کا + ظِمَہ]
  • جمع استثنائی : کاظِمِین[کا + ظِمِین]
  • لڑکا

کاظم کے معنی

١ - غصہ پی جانے والا، ضبط کرنے والا، نرم مزاج۔

 ترے ہی واسطے یہ غم یہ غصہ کھاتا ہوں گواہ دعوے کا کاظم کو اپنے لاتا ہوں (١٨١٠ء، کلیات میر، ١٣٣٧)

٢ - امام موسٰی رضا کا لقب۔

"کاظم کا لقب ان کے صبر و تحمل کی طرف اشارہ کرتا ہے۔" (١٩٧٢ء، روح اسلام، ٥١٣)

کاظم حسین، کاظم عباس، کاظم علی، کاظم موسیٰ

کاظم or Kazim english Translation

Kazimkazim

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!