کاغذی بادام کے معنی

کاغذی بادام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + غَذی + با + دام }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کاغذی| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |بادام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا بادام جس کا چھلکا پتلا اور نرم ہوتا ہے","ایک قسم کا بادام جس کے اوپر کا چھلکا نہایت باریک اور کاغذ کی مانند ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کاغذی بادام کے معنی

١ - ایک قسم کا بادام جس کا چھلکا پتلا اور نرم ہوتا ہے اور آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے۔

"ان میں بعض کا چھلکا اتنا نازک ہوتا ہے کہ ہاتھ سے ٹوٹ جاتا ہے اس کو کاغذی بادام کہتے ہیں۔" (١٩٧٨ء، پاکستان کا معاشی و تجارتی جغرافیہ، ١١٢)

کاغذی بادام english meaning

A superior kind of thin-peeled almonda joustera lancerspearman