کالا کلوٹا کے معنی

کالا کلوٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لا + کَلُو + ٹا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالا| کے بعد ہندی اسم |کلوٹا| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت کالا","نہایت کالا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کالا کلوٹا کے معنی

١ - حد دجہ سیاہ فام شخص، نہایت درجے کالا آدمی، کالے رنگ کے آدمی پر پھبتی، بہت بدصورت آدمی۔

"کئی کالے کلوٹے اور ایک خوش رنگ چہرہ دم بھر کے لیے نظر آیا۔" (١٩٨٧ء، آخری آدمی، ١١٥)

کالا کلوٹا english meaning

Blake hellebore