سنگ خارا کے معنی

سنگ خارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَنْگ (ن غنہ) + خا + را }

تفصیلات

١ - ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان ملا جلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا ہے)۔ اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریز کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق۔, m["ایک قسم کا سخت نیلگون پتھر","سنگ غلولہ"]

اسم

اسم نکرہ

سنگ خارا کے معنی

١ - ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان ملا جلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا ہے)۔ اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریز کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق۔

شاعری

  • طلسم گنبد گردوں کو توڑ سکتے ہیں
    رجاج کی یہ عمارت ہے سنگ خارا نہیں
  • نہیں ہے حس میں تیرا عشق اس تھے
    ہزاراں بار بہتر سنگ خارا