کالا کوٹ کے معنی

کالا کوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لا + کُوٹ }

تفصیلات

١ - بچھناگ (ایک زہریلی اور مہلک روئیدگی) کی ایک قسم جس پر سیاہ نقطے ہوتے ہیں اس کا پھول سیاہی مائل ہوتا ہے جس جگہ بچھناگ کی یہ قسم یعنی کالا کوٹ پیدا ہوتی ہے وہاں کوئی دوسری قسم سبزی کی نہیں اُگتی، اس کو کھانے کی دوا*ں میں استعمال نہیں کرتے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "کالا کوٹ":