کالا ریچھ کے معنی

کالا ریچھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لا + رِیچھ }

تفصیلات

١ - سیاہ رنگ کا ریچھ جس کی کھوپڑی خاکی ریچھ کی نسبت زیادہ ابھری ہوئی ہوتی ہے، زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور ان ہی درختوں کے پھل، گریاں نرم چھال اس کے خوراک ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ