کالی جھانپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kali jhanp meanings and details

کالی جھانپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لی + جھانْپ (ن غنہ) }

تفصیلات

١ - ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی مشقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اسے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کر بالوں پر ملیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کالی جھانپ کے معنی

١ - ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی مشقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اسے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کر بالوں پر ملیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!