کالی مرچ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaali mirch meanings and details

کالی مرچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لی + مِرْچ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالی| بطور صفت کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم |مرچ| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(کنایتاً) مکھی","سیاہ مرچ","فلفل سیاہ","فلفل گرد","گول مرچ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کالی مرچ کے معنی

١ - کالے رنگ کی گول مرچ جو گلِ عباس کے بیج کے برابر ہوتی ہے اور شکل میں مشابہ ہوتی ہے، فلفلِ سیاہ، سیاہ مرچ۔

"کالی مرچ کا پودا ایک بیل ہوتا ہے جس کی شاخوں پر ہرے پھول ہوتے ہیں جو سرخ بیر کی طرح بن جاتے ہیں۔" (١٩٧٣ء، پودوں کی دنیا، پودے کی زندگی، ١٩)

٢ - [ مزاحا ] مکھی جو سالن میں آ پڑے۔

 کوئی پکارتا ہے، کیوں خیر تو ہے بھائی ایسے جو کھانستے ہو، کیا کالی مرچ کھائی (١٨٣٠ء، کلیات نظیر، ١٤٩:٢)

کالی مرچ or kaali mirch english Translation

black pepper

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!