کالی کھانسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kaali khaansi meanings and details

کالی کھانسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لی + کھان (ن مغنونہ) + سی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالی| بطور صفت کے بعد ہندی زبان کا اسم |کھانسی| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٩ء کو "کتاب الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی کھانسی جو بچوں کو ہوتی ہے۔ اس میں بہت تکلیف ہوتی ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کالی کھانسی کے معنی

١ - ایک قسم کی خشک اور جراثیمی کھانسی جس میں بلغم وغیرہ نہیں نکلتا اور بار بار دیر تک انسان کھانستا رہتا ہے۔ عموماً بچوں کو ہوتی ہے۔

"اس کی بچی سیما کو کالی کھانسی ہوئی تو وہ راتیں جاگتی تھی۔" (١٩٩١ء، عصمت چغتائی (ادب لطیف، لاہور، دسمبر، ١٩٩١ء، ٣٣))

کالی کھانسی or Kaali khaansi english Translation

whooping cough; hiccuphiccup

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!