کام کا کے معنی
کام کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کام + کا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کام| کے بعد سنسکرت زبان سے مشتق حرف اضافت |کا| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برتنے جوگ","لائق کار","مفید مطلب","کار آمد"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
کام کا کے معنی
١ - کارآمد، مفید طلب۔
تم اسے سمجھو نہ سمجھو لیکن اے اہل خرد بات دیوانے بھی کہہ جاتے ہیں اکثر کام کی (١٩٥١ء، نگارستانِ مانی، ١٨)
٢ - کام کرنے والا۔
"جب خاص احباب نوازش فرماتے ہیں تو کام کا بھی آدمی معطل ہو جاتا ہے۔" (١٩٣٢ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٧، ٥:١٧)
کام کا english meaning
of workworkingbusy; of useusefulof importanceof need
شاعری
- حصول کام کا دل خواہ یاں ہوا بھی ہے
سماجت اتنی بھی سب سے کوئی خدا بھی ہے - بسکہ دشوار ہےے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا - کوٹے ہے تن لہار تو پیٹے ہے سر سنار
کچھ ایک دو کے کام کا رونا نہیں ہے یار - بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا - بس حُب وطن کا جپ چکے نام بہت
اب کام کرو، کہ وقت ہے کام کا یہ - کہا لوں گا نہ اپنے کام کا نام
تو کہے گا سو دوں گا میں پیغام - کچھ ایک دو کے کام کا رونا نہیں ہے یار
چھتیس پیشے والوں کا ہے کاروبار بند - بس حبّ وطن کا جپ چکے نام بہت
اب کا کرو کہ وقت ہے کام کا یہ - ہوتی بھلی وہ چشم جو آنسو سے تر نہیں
کس کام کا وہ سیپ کہ جس میں گہر نہیں
محاورات
- اپنے کام کا نہ ہونا
- برے کام کا برا انجام
- پیسے کے کام کا نہ ہونا
- جیسا تیرا لینا دینا ویسا میرا (کام کاج) گانا بجانا
- جے میرے لال کے نا سے کو نا کام کا
- سوکن بری ہے چون کی اور ساجھے کا کام کانٹا برا کریل کا اور بدری کی گھام
- ٹھیکا لے اس کام کا جو تجھ سے ہووے ٹھیک
- کام کا نہ رہنا
- کام کا نہ کاج کا ‘ دشمن اناج کا
- کس کام کا