کام کاج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kaam-kaaj meanings and details
کام کاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کام + کاج }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کام| کے بعد سنسکرت اسم |کاریہ| سے ماخوذ اسم |کاج| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دادو ستد","دیکھئے کام کے تحت میں","شادی کی تقریب","شغل اشغال","گھر کا کام","لین دین","لین دین بیوپار","کام کرنے والا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کام کاج کے معنی
١ - کاروبار، اشغال، کام دھندا۔
"میں نے فیصلہ کیا تھا کہ میں اپنے ساتھ کوئی سائنسی کام کاج اور کاغذات لے کر نہ جاؤں۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، نومبر، ٢٠)
کام کاج or Kaam-kaaj english Translation
workoccupationbusinessaffairsactivejoblaboriousmeans of livelihood
شاعری
- اے غمِ ہجرِ یار ، یہ تو بتا
کیا تجھے کوئی کام کاج نہیں!
محاورات
- جیسا تیرا لینا دینا ویسا میرا (کام کاج) گانا بجانا