کامیاب کے معنی
کامیاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کام + یاب }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کام| کے ساتھ فارسی مصدر |یافتن| سے فعل امر |یاب| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے |کامیاب| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٢٥ء کو "سیف الملوک وبدیع الجمال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امتحان میں پاس (کرنا ہونا کے ساتھ)","بہر مند","بہرہ مند","جس کا مطلب حاصل ہوگیا ہو","فتح مند","منصور و مظفر","منصورد مظفر","کام گار"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
کامیاب کے معنی
"زبان قند پارسی کی شیرنی سے کامیاب تھی۔" (١٩٠٥ء، مضامین چکبست، ١٠٩)
"ایسے مقامات پر جہاں کا ٹمپریچر نقطۂ اعتدال سے بیس ڈگری نیچے یعنی کم ہو جاتا ہو، آڑو کی کامیاب کاشت نہیں ہو سکتی۔" (١٩٣٠ء، شفتالو، ١٩)
شکر خدا کہ وہ بتِ زہرہ جبیں مرا اک کامیاب فلم کا اسٹار ہو گیا (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٣٣)
"قسیم تیورس کے سال بی اے میں کامیاب ہو چکا تھا۔" (١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٢٣١)
کامیاب کے مترادف
فاتح
بامراد, پاس, پھل, ظفرمند, ظفریاب, فتحمند, فتحیاب, مقصدور, کامران, کامگار
کامیاب english meaning
obtaining one|s objector all that one desiressuccessfulprosperoussatisfiedhappyachieving one|s wish(es)achieving one|s wishespassedqualifying (an examination)
شاعری
- مجلس ترا سہاتا ہے خوباں کے حسن سوں
مج جیو انہی کے روپ سیتی کامیاب تھا
محاورات
- امتحان میں فیل ہونا یا ناکامیاب ہونا
- کامیاب کرنا
- کامیاب ہونا
- کامیابی پانا
- کامیابی دینا
- کامیابی ملنا