کاٹھ کباڑ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kaath-kabaad meanings and details
کاٹھ کباڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کاٹھ + کَباڑ }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |کاٹھ کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کباڑ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "اعجاز لوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگڑ گھنگڑ","سامان خانہ داری","گھر کا اسباب","ٹوٹا پھوٹا اسباب"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کاٹھ کباڑ کے معنی
١ - فضول سامان، (عموماً) گھر کی بے کار چیزیں۔
"نیچے کے تین کمروں میں کاٹھ کباڑ بھرا ہوا تھا۔" (١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٢٥٧)
کاٹھ کباڑ or Kaath-kabaad english Translation
Wooden articles (of furniture); a promiscuous heap of broken furniture; stalehard breadremove dirt or scum