کاہے کا کے معنی

کاہے کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + ہے + کا }

تفصیلات

١ - کسی بات کا، کس وجہ سے، کس غرض سے، کس چیز کے لیے۔, m["کس چیز کا","کس مادے کا (مت)"]

اسم

متعلق فعل

کاہے کا کے معنی

١ - کسی بات کا، کس وجہ سے، کس غرض سے، کس چیز کے لیے۔

شاعری

  • حساب کاہے کا روز شمار میں مجھ سے
    شمار ہی نہیں ہے کچھ مرے گناہوں کا
  • کھایا ہے مال کے ڈی اے کا ، کاہے کا گھبرانا
    پیٹ ڈھولک بن گیا ہے ،یہی تو ہے بھائی اپھرانا
  • پیٹ ہے اپنا اور کاہے کا بھرنا ہے
    اتنا رزقِ کثیر ، باعثِ اپھرنا ہے

محاورات

  • تیر نہ کمان‘ کاہے کا پٹھان
  • جس کا یار کوتوال اسے ڈر کاہے کا
  • سیاں بھئے کوتوال اب ڈر کاہے کا
  • سیاں بھیے کوتوال اب ڈر کاہے کا

Related Words of "کاہے کا":