کاہے کو کے معنی

کاہے کو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + ہے + کو }

تفصیلات

١ - کیوں، کس لیے، کس غرض سے۔, m["کس لئے","کس لیے","کس واسطے","کیوں (مت)"]

اسم

متعلق فعل

کاہے کو کے معنی

١ - کیوں، کس لیے، کس غرض سے۔

کاہے کو english meaning

what forwhereforewhy

شاعری

  • بے سدھ پڑے ہیں سارے سجادوں پہ اسلامی
    دارو پئے وہ کافر کاہے کو ادھر آیا
  • آج کل کاہے کو بتلاتے ہو گستاخی معاف
    راستی یہ ہے کہ وعدے ہیں تمہارے سب خلاف
  • آج کل کاہے کو بتلائے ہوگستاخی معاف
    راستی یہ ہے کہ وعدے ہیں تمھارے سب خلاف
  • میری آنکھوں پہ رکھو پاؤں جو آؤلیکن
    رکھتے ہو ایسی جگہ تم تو قدم کاہے کو
  • کچھ بول سبب کیاتھا کیوں تیرے تئیں مارا
    اموس بیاباں میں کاہے کو ہےآوارا
  • ہوتا اگر نہ خانہ خرابی میں کچھ مزا
    کاہے کو بحر بیچ ڈباتا حباب گھر
  • غیر کیونکر نہ جلے جب کہوں ایسی بھبتی
    آدمی کاہے کو ہے تیل کا کیا کہیئے
  • حد سے زیادہ واعظ یہ کودنا اچھلنا
    کاہے کو جاتے ہیں ہم اے خرس اب بندھا رہ
  • دوستوں کافی ہے مجھ سے زار کو اک تار بھی
    ڈھونڈھتے پھرتے ہو کاہے کو بڑے بر کا کفن
  • بلاے جاں ہوا دھیان اس سیہ کا کل کی چوٹی کا
    نہ لگتا دل تو دل کے پیچھے کاہے کو بلا لگتی

محاورات

  • جو گدھے جیتیں سنگرام تو کاہے کو تازی خرچیں دام
  • دکھ میں ہر کو سب بھجیں سکھ میں بھجے نہ کو۔ جو سکھ میں ہر کو بھجیں تو دکھ کاہے کو ہو
  • سکھ میں رب کو یاد کرے تو دکھ کاہے کو ہو
  • سکھ میں ہر ‌‌کو بھجے تو دکھ کاہے کو ہو
  • گھر میں جو شہد ہے تو کاہے کو بن جائیں
  • کاہے کو گولڑ کا پیٹ پھڑواتے ہو

Related Words of "کاہے کو":