کبوتر باز کے معنی

کبوتر باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَبُو + تَر + باز }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کبوتر| کے ساتھ فارسی مصدر |بازیدن| کا فعل امر |باز| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٠١ء کو "دیوانِ جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کبوتر اڑانے والا","کبوتر پالنے اور لڑانے والا","کبوتر رکھنے کا شوقین","کبوتروں کی شرطیں بدلنے والا"]

اسم

صفت نسبتی

کبوتر باز کے معنی

١ - کبوتر پالنے اور اڑانے والا، کبوتر اڑانے کی شرطیں لگانے والا۔

"کبوتر باز انہیں طرح طرح کی غذائیں کھلا کر تیار کرتے تھے۔" (١٩٦٢ء، ساقی، جولائی، ٤٢)

٢ - مردم شناس۔ (دریائے لطافت، 94)

٣ - [ مجازا ] مکار، حیلہ گر، عاشق مزاج، دِل پھینک۔ (نوراللّغات؛ پلیٹس)

کبوتر باز english meaning

one who rearspigeons

Related Words of "کبوتر باز":