کبیسہ کے معنی
کبیسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["فروری کا انتیسواں دن جو سال شمسی پورا کرنے کو جوڑتے ہیں","قمری سال کو شمسی سال کے برابر کرنے کے لئے ہر سال ٤/١ ١١ دن یا تیسرے برس ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں","لوند کا مہینا","لوند کا مہینہ","لوند کے سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لئے جوڑتے اور تین برس بعد ان کے عوض ہندوؤں میں ایک مہینا بڑھادیتے ہیں"]
کبیسہ english meaning
["intercalary"]