کتاب ہدی کے معنی

کتاب ہدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِتا + بے + ہُدا (ا بشکل ی) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |کتاب| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اسی باب سے مشتق اسم |ہُدی| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٧٩ء کو "مُسَدّسِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

کتاب ہدی کے معنی

١ - ہدایت والی کتاب، کلامِ پاک، قرآن پاک۔

 یہ پہلا سبق تھا کتابِ ہدُیٰ کا کہ ساری خدائی ہے کنبہ خدا کا (١٨٧٩ء، مُسَدّسِ حالی، ٥٢)