کثرت پرستی کے معنی
کثرت پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَث + رَت + پَرَس + تی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کَثْرَت| کے بعد فارسی مصدر پرستیدن مصدر سے مشتق صیغۂ امر پرست بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اسکے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "صحیفہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کثرت پرستی کے معنی
١ - بُت پرستی، بہت سے معبودوں کا قائل ہونا۔
"کثرت پرستی، اصنام پرستی، اور ذات پات اسلام اور عیسائیت کے ہدف تھے۔" (١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، اپریل، جون، ٧١)