کثیرالاجزاء کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaseer-ul-ajza meanings and details

کثیرالاجزاء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَثی + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَج + زا }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |کثیر| کے بعد حرفِ تخصیص |ال| اور اسکے بعد اسم جمع |اَجزا| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٧ء کو "سِتّہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

کثیرالاجزاء کے معنی

١ - بہت سے حصے رکھنے والا، وہ جس کے بہت سے حصے اور ٹکڑے ہوں۔

"ان جزیروں کا ایک باشندہ "سور" اور "مرنا" کے لفظ بولنے سے معذور تھا کیونکہ یہ اسکے داماد کے کثیرالاجزا نام میں شامل تھے۔" (١٩٦٥ء، شاخ زرّیں، ٤٩٩:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!