کج روی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaj-rawi meanings and details

کج روی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَج + رَوی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کج| کے بعد رفتن مصدر سے مشتق صیغہ امر |رو| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے راہی","تنک مزاجی","خود سری","غلط رَوی","ٹیڑھی چال چلنا","کج روی","ہٹ دھرمی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کج روی کے معنی

١ - کج راہی، غلط روی، ٹیڑھی راہ پر چلنا، غلط راستے پر چلنا، بے راہروی۔

"امیر سے ثقہ آدمی کے پاس بھی اس کجروی کی مثالیں ہیں گو کم کم۔" (١٩٨٢ء، امیر مینائی اور ان کے تلامذہ، ٢٠١)

کج روی or kaj-rawi english Translation

perverseness

شاعری

  • سارے عالم سے کرے ہے کج روی چرخ نژند
    قافیہ ہے تنگ ازبس امن کی راہیں ہیں بند

محاورات

  • کج روی اختیار کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!