پیر کے معنی

پیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِیَر }بزرگ، ولی

تفصیلات

iانگریزی زبان میں استعمال ہوتا ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی آیا اور عام بول چال میں استعمال ہونے لگا۔ تحریری شکل میں بہت دیر بعد ١٨٨٠ء میں "رسالہ تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتوار کے بعد کا دن","اناج جو صاف نہ کیا گیا ہو","اناج صاف کرنے کولھو چلانے یا پانی کوئیں میں سے نکالنے کے لئے بیلوں کے چلنے کی جگہ","اناج صاف کرنے کی جگہ","انسان اور جانوروں کے بدن کا وہ حصہ جس پر وہ چلتے ہیں","بزرگ آدمی","بوڑھا آدمی","پَر تری","حیض جاری رہنے کی بیماری","نقش پا"],

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پِیَرز[پِیَرز]
  • جمع غیر ندائی : پِیَروں[پِیَروں (و مجہول)]
  • لڑکا

پیر کے معنی

١ - وہ پل یا چبوترہ جو دریا یا سمندر کے کنارے سے پانی کے اندر کچھ دیر تک بنایا جاتا ہے، اس پر لوگ جہاز سے اترتے یا سیر کے لیے جاتے ہیں، انگریزی میں اصل لفظ Pier ہے۔

"یہاں لبِ دریا ایک پیر نہایت ہی خوبصورت بنا ہوا ہے اور اس پر چند دکانیں سوداگروں کی ہیں، صبح و شام تفریح کو اکثر جاتے ہیں"۔ (١٨٨٠ء رسالہ تہذیب الاخلاق، ٥٧)

پیر احمد، پیر جہاں، پیر اعظم، پیر علی

پیر english meaning

Pier(lit.) old man(Plural) also پیراں pi|ranconditionallydifficultdifficultyfootstephardhardshipintricacyintricatesaintThe footthe musk-bagthe threshing floorthe threshing flootthe track of exen in treading out corn or in working round an oil press or in drawing waterthe track of oxen in treading out corn or in working round an oil press or in drawing waterthe treshing floorPeer

شاعری

  • یعنی مانندِ صبح دُنیا میں
    ہم جو پیدا ہوئے سو پیر ہوئے
  • چلو پیر مغاں سے کچھ علاجِ دردِ دل پوچھیں
    بھروسہ مدتوں کرتے رہے شیخ و برہمن پر
  • لے کے خود پیر مغاں ہاتھ میں مینا آیا
    لیکن اے بادہ کشوں تم کو نہ پینا آیا
  • یہ خزاں کی زردسی شال میں جو اداس پیر کے پاس ہے
    یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
  • کئی میل ریت کو کاٹ کر کوئی موج پھول کھلاگئی
    کوئی پیر پیاس سے مررہا ہے ندی کے پاس کھڑا ہوا
  • بارشوں میں کسی پیر کو دیکھنا
    شال اوڑھے ہوئے بھیگتا کون ہے
  • شام کے پیر کی سرمئی شاخ پر پتیوں میں چھپا کوئی جگنو بھی ہے
    ساحلوں پرپڑی سیپیوں میں کہیں جھلملاتا ہوا ایک آنسو بھی ہے
  • آب انگوری محب پیر مغاں سے کر طلب
    شیرخواروں کی طرح مت رہ بہ٠ جست وجوے شیر
  • نہ تھی امید دریائے شہادت پیر نکلیں گے
    خدا کو آبرو رکھنی تھی بیڑا پار ہونا تھا
  • فروغ پیر مغاں ہے ہماری محنت سے
    گھٹاکے خون بڑھائی ہے آبروے شراب

محاورات

  • آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ۔ آؤ پیر گھر (سے) کا بھی لے جاؤ
  • آئے بیر بھاگے پیر
  • آئے پیر (میر) بھاگے بیر
  • آئے پیر گھر کا بھی لے گئے
  • آتی ہے ہاتھی کے پیر، جاتی ہے چیونٹی کے پیر
  • اپنے پیر (- پیروں) پر (- میں) کلہاڑی مارنا
  • اپنے پیر کو مان
  • اپنے پیروں پر کھڑا ہونا
  • اس دن بھولیں چوکڑی ولی نبی اور پیر۔ لیکھا لیوے جن دناں قادر پاک قدیر
  • اس کے فلک (پیر) کو بھی خبر نہیں

Related Words of "پیر":