کدارا کے معنی

کدارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِدا + را }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے اور بعض کی رائے میں سنسکرت سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اساڑھ یا مئی و جون میں آدھی رات کو گائی جاتی ہے","دیپک راگ کی ایک راگنی","دیپک راگ کی راگنی کا نام جو موسم گرما یعنی جیٹھ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

کدارا کے معنی

١ - [ موسیقی ] دیپک راگ کی ایک راگنی (وقت نصب شب)۔

 وفا کِدارا سُنا رہی ہے فضا میں جگنو اڑا رہی ہے (١٩٨٠ء، شہرا سدا رنگ، ٢٢)

شاعری

  • بہاگ تھا کہیں توڑی کہیں تھی بالسری
    کہیں کدارا کہیں کنکلی کہیں تھا کھٹ
  • باندیاں سبھی ہے گاتیاں سوئے راگ بس وو آئے لگ
    بھینرو وو سارنگ نٹ یمن گائیاں کدارا کاہے کوں

Related Words of "کدارا":