کذب کے معنی

کذب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِذْب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے اصل","خلافِ حقیقت بات"]

کذب کِذْب

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کذب کے معنی

١ - جھوٹ، دروغ۔

"کیا آرٹ کے کسی شاہکار میں بجائے خود بھی صدق یا کذب کی صفات ہیں۔" (١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ١٢٢)

کذب کے مترادف

باطل, خلاف, دروغ

باطل, جھوٹ, دروغ

کذب english meaning

lying; a lie

شاعری

  • ہوا ہے اب مرا وعدہ برابر
    بری ہے کذب سے قول پیمبر
  • یہ طیش و سفاہت بہ کذب و حنا
    لھم فی الربا نصلى الله عليه وسلم متنافسون
  • شیوہ ہے جنھوں کا کذب و تذویر
    صحبتر ہے ان کی اس سے درگیر
  • او نہ جنت میں سنیں گے جنتی
    حرف لغو و کذب و باطل کو کبھی

Related Words of "کذب":