کرودھ کے معنی
کرودھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِرودھ (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیچ و تاب"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
کرودھ کے معنی
١ - غصّہ، خفگی، غضب، طیش۔
"کرودھ میں آکر اس دھیانی نے وہیں اپنے پپوٹے کاٹ کر پھینک دیے۔" (١٩٧٦ء، زرگشت، ٨٣)
کرودھ english meaning
angerwrath
محاورات
- جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے۔ تو اپنے من سے طرفداری لالچ اور کرودھ کو دور کر
- سادھو وہی جو سادھن کرے، کرودھ لوبھ اور موہ کو مارے
- سادھو وہی جو سادھن کرے۔ کرودھ لوبھ اور موہ کو مارے
- کام کرودھ مدھ لوبھ کی جب من میں ہووے کھان۔ کا پنڈت کیا مور کھادوؤ ایک سماں