کرانتی کے معنی
کرانتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِران + تی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |کرانْت| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت اسمیت لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ارہ کش","اوپر چڑھنا","بڑھ جانا","راس چکر","سبقت لے جانا","سورج کا چکر منطقات البروج میں","غالب آنا","منطقات البروج","منطقہ عارہ","کسی جزم فلکی کا زوال پر ہونا"]
کِرانْت کِرانْتی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کرانتی کے معنی
١ - [ مجازا ] انقلاب، بڑی تبدیلی، اُلٹ پھیر۔
"ملک بھر کے اس قتل عام کو تم کرانْتی کے مقدس نام سے پکارنے کی کوشش کر رہے ہو۔" (١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ٤٥٨)
کرانتی کے جملے اور مرکبات
کرانتی کار
شاعری
- دیش دیش میں کرانتی کی
رن چنڈی‘ ہنکار رہی ہے